English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب کا سب سے بڑا اور جدید ترین جمالیات سے آراستہ واٹرفرنٹ

ریاض:04جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع) وژن 2030 کے تحت سعودی عرب میں سب سے بڑا اور جدید ترین جمالیاتی معیار سے آراستہ واٹر فرنٹ کا افتتاح کردیا گیا، منصوبے کی تکمیل میں خطیررقم خرچ ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں وژن 2030 کے تحت جہاں خواتین کو ہرشعبے میں برابری کا حصہ دیا جارہا ہے وہیں ترقیاتی منصوبوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سعودی ساحل پر جدید ٹیکنالوجی اور جمالیاتی منظر سے آراستہ ملک کا سب سے بڑا واٹرفرنٹ عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب

مزید پڑھئے

اب اے ٹی ایم استعمال کرنے پر فیس دینا ہوگی

مکہ مکرمہ :04جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع) سعودی بینک نے اے ٹی ایم کارڈ بیرون ملک استعمال کرنے پر 2.75 فیصد  فیس عائد کردی  جبکہ صارف سے کرنسی کا فرق وصول کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں جزیرہ بینک نے اے ٹی ایم کارڈ کے استعمال سے متعلق نئے قوائد و ضوابط جاری کردیئے ہیں ، اے ٹی ایم کارڈ بیرون ملک استعمال کرنے پر 2.75 فیصد فیس ہوگی جبکہ کرنسی کا فرق بھی وصول کیا جائے گا۔ اخبار کے مطابق الجزیرہ بینک میں تعلقات عامہ کے چیئرمین عبدالمجید النہدی نے بتایا کہ سال 2020 کے

مزید پڑھئے

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے غیرملکیوں کو وارننگ دے دی

ریاض:04جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع) سعودی محکمہ پاسپورٹ نے اقامہ رکھنے والے تمام غیرملکیوں کو خبردار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ اقامے کی میعاد ختم ہونے کی صورت میں اس کی تجدید میں تاخیر کی گئی تو بھاری جرمانہ عائد ہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاسپورٹ انتظامیہ نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ اقامہ کے میعاد ختم ہونے کی صورت میں اس کی تجدید 3 دن کے اندر اندر کرائی جائے بصورت دیگر تاخیر کا جرمانہ ہوگا۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ نے یہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 43 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا