English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

بحرین، صنف مخالف کی نقالی پر ایک سال قید اور ایک ہزار دینار جرمانہ 

منامہ:07؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)بحرین میں صنف مخالف کا روپ دھارنے پر ایک سال قید اور ایک ہزار دینار جرمامہ کی سزا دی جائے گی۔بحرینی حکومت نے نئے قانون کی منظوری دیدی ہے جس کا نفاذ فوری طور پر کیا جائے گا۔بحرین میں سزاؤں کے قانون میں نئی شق کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے مطابق ہر اس مرد اور عورت کو ایک سال قید اور ایک ہزار دینار جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جائیں گی جو عوامی مقامات پر صنف مخالف کی نقالی کرے گا یا بحرینی معاشرے کے آداب عامہ کے منافی اعمال کرے

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ یمنی ریال کو بچانے میں مدد فراہم کرے،سعودی عرب 

ریاض:07؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے اقوام متحدہ اور عالمی اداروں سے اپیل ہے کہ وہ یمن کے مرکزی بنک کی عملی اورمالی مدد کریں تاکہ یمن کی کرنسی ''ریال'' کو زوال سے بچایا جاسکے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق خادم الحرمین الشریفین کے یمن میں سفیر اور ریلیف مرکز کے سپروائزر محمد بن سعید آل جابرنے اقوام متحدہ پر یمن کے مرکزی بنک کی مالی مدد پر زور دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ یمن کے ریال کو گراوٹ سے بچانے کے لیے اقوام متحدہ اور پوری عالمی برادری کو مدد فراہم کرنا

مزید پڑھئے

شاذروان کعبہ کو مکمل طور پر ہٹانے کی باتیں بے بنیاد ہیں،انتظامیہ کمیٹی

مدینہ منورہ:06؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)مسجد حرام اور مسجد نبوی کے انتظامی امور کے نگراں ادارے نے شاذروان کعبہ کے حوالے سے سامنے آنیوالی ایک غلط فہمی ختم کردی ہے۔ بعض ذرائع ابلاغ نے خبر دی تھی کہ باب کعبہ کے نیچے سے شاذوران کو ہٹا دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حرمین کے نگران ادارے کے ترجمان نے کہا کہ شاذروان کعبہ کو مرمت کی غرض سے اکھاڑا گیا تھا۔ شاذروان کو مکمل طور پر ہٹانے کی باتیں بے بنیاد ہیں۔ بعض ذرائع کا کہنا تھا کہ معتمرین کی سہولت کے لیے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 73 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا