English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب میں پہلی بار خاتون بینک سربراہ تعینات

ریاض:06؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار خاتون بینکار کو بینک کا سربراہ تعینات کر دیا گیا ۔لبنی ال اولایان سعودی عرب میں نئے بینک کی سربراہی کریں گی، امریکا سے تعلیم یافتہ خاتون بینکار رواں برس فوربز کی مشرق وسطی کی سب سے متاثر کن شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہ چکی

مزید پڑھئے

تبوک میں بھانک سڑک حادثہ :ٹینکر الٹنے سے ۱۸ گاڑیان مکمل تباہ

    تبوک:05؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)تبوک میں شہری دفاع کے ترجمان عبدالعزیز الشمری نے بتایا ہے کہ جمعرات کو صبح کے وقت الفیصلیہ محلے میں آئل ٹینکر سے رسنے والے تیل میں آگ لگنے سے 18گاڑیاں تباہ اور ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ یہ حادثہ صبح 4.05منٹ پر پیش آیا۔ ڈیزل سے بھرا ٹرک تبوک شہر کی الفیصیلہ محلے کی ایک سڑک اور امیر سلطان بن عبدالعزیز چوراہے پر پیش آیا۔ ٹرک الٹنے سے شامی ڈرائیور ہلاک ہو گیا۔ ٹینکر سے بہنے والے ڈیزل میں جو 350میٹر تک پھیل گیا تھا اس میں آگ لگ گئی تھی۔ شہری

مزید پڑھئے

سعودی: لاکھوں کے جعلی ریال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

الجوف:05؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)یہاں سعودی کسٹم افسران نے الحدیثہ بری سرحدی چوکی کے راستے لاکھوں جعلی ریال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔محکمہ کسٹم نے ٹویٹر کے اکاؤنٹ پر اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ الحدیثہ بری سرحدی چوکی کے راستے انتہائی فنکارانہ انداز میں 500ریال والے جعلی نوٹ اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔ ناکام بنا دی گئی۔30لاکھ 9ہزار500 جعلی ریال ضبط کرلئے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 72 of 100  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا