English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

خاشقجی سے متعلق عدالتی کاروائی کی تکمیل سے متعلق کوئی حتمی تاریخ نہیں ہے: سعودی وزیر انصاف

ریاض:21؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے وزیر انصاف ولید السامانی نے کہا ہے کہ اس بارے میں کوئی حتمی تاریخ نہیں دی جا سکتی کہ جمال خاشقجی سے متعلق تفتیش اور عدالتی کاروائی کب ختم ہو گی۔سعودی عرب کے مالی تعاون کے حامل دوبئی کے  العربیہ ٹیلی ویژن چینل پر بات کرتے ہوئے سامانی نے کہا ہے کہ شاہی قانون و انصاف کا عمل کھلا ہے اور اس دعوے سے متعلق کوئی بھی طلب اس سے مشابہہ دعووں کے اصول و ضوابط  کے ساتھ متوازی ہو گی۔ اس سوال کے جواب میں کہ خاشقجی دعوے کی تفتیش و

مزید پڑھئے

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ: صحافی خاشقجی کا قتل ایک افسوسناک فعل ہے

نیو یارک:20؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل آنتونیو  گوٹرش نے  سعودی صحافی جمال خاشقجی  کی ہلاکت پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس حوالے سے شفاف اور وسیع پیمانے  کی تحقیقات کی اپیل کی۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوچارج  نے خاشقجی  کی ہلاکت کی تصدیق کے بعد اس موضوع کے حوالے سے ایک تحریری اعلان جاری کیا۔انہوں نے کہا ہے کہ گوٹرش نے قاشقجی کی ہلاکت پر اپنے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لواحقین سے اظہار ِ تعزیت کیا

مزید پڑھئے

سعودی صحافی کے قتل میں تیسری قوت بھی ملوث ہوسکتی ہے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن:20؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا صحافی کی موت کی تصدیق اچھا قدم ہے اور اس حوالے سے سعودی وضاحت قابل اعتبار ہے مگر جو ہوا وہ ناقابل قبول ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی موت کی خبر کی تصدیق کے ردعمل میں کہا ہے کہ سعودی صحافی کے قتل میں تیسری قوت ملوث ہوسکتی ہے۔ امریکا صحافی کی موت سے متعلق اب تک کے سعودی اقدامات سے مطمئن ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ خطے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 71 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا