English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب تحقیقی مقالوں کے حوالے سے خلیجی ممالک میں پہلے نمبر پر آگیا 

share with us

مکہ مکرمہ:15؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے خلیجی ممالک میں سب سے زیادہ تحقیقی مقالے اور کتابیں جاری کرنے ملک ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خلیجی ممالک میں تحقیقی مقالے اور کتابیں جاری کرنے والا ملک سعودی عرب ہے جبکہ پوری دنیا میں اس کا نمبر43واں ہے۔رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں 1996ء4 اور 2015ء4 کے دوران 155ہزار تحقیقی کتابیں اور مقالے شائع کئے گئے۔ متحدہ عرب امارات کا عالمی سطح پر 59 واں ، کویت کا 71واں ، قطر کا 73واں ، عمان کا 81 واں اور بحرین کا 111واں نمبر ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا