English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب میں سرمایہ کاری اجلاس،امریکی وزیر خزانہ کی شرکت سے معذرت

share with us

واشنگٹن:19؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی وزیر خزانہ اسٹیون نوشین سعودی عرب میں ہونے والےسرمایہ کاری اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے۔ نوشین نے گزشتہ روز  ٹوئٹر پر لکھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کے بعد انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے۔یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب سعودی صحافی جمال خاشقجی  کے حوالے سے ان دونوں ممالک میں کشیدگی دیکھی جا رہی ہے۔

یاد رہے کہ جمال  خاشوجی دو اکتوبر سے لاپتہ ہیں جبکہ ایسی خبریں ہیں کہ انہیں ترک شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے میں ہلاک کیا جا چکا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا