English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی فوج کا تربیتی طیارہ گر کرتباہ ‘تمام افرادلقمہ اجل بن گئے 

share with us

ریاض:16؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا،جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام افراد زندگی کی بازی ہا ر گئے ۔ سعودی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری کردہ تصدیقی بیان میں کہا گیا کہ سعودی فوج کا تربیتی طیارہ شمال مغربی علاقہ میں گر کر تباہ ہو گیاہے،جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام افراد لقمہ اجل بن گئے،تربیتی طیارہ ٹرینگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہوا،مزید تحقیقات جاری ہیں۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا