English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

عراق نے 2ایرانی بینکوں پر پابندیاں لگادیں

ریاض:17مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)عراق کے سینٹرل بینک نے اپنے یہاں 2ایرانی بینکوں ملی ایران اور بارسیان کو اپنی سرپرستی میں لے لیا۔ مرکزی بینک کے 2عہدیداروں کو مذکورہ دونوں بینکوں کے انتظامات اپنے ہاتھ میں لینے کی ہدایت دیدی۔یہ فیصلہ ایرانی صدر حسن روحانی کے دورہ عراق کے تناظر میں کیا گیا ۔ بعض ذرائع نے اس اقدام کو بے معنی بتاتے ہوئے کہا کہ عراق اور ایران کے درمیان معاہدے کے باوجود اسکی اطلاع مقامی اخبارات میں شائع نہیں کی گئی۔ مذکورہ دونوں بینک 10برس سے زیادہ عرصے سے عراق

مزید پڑھئے

حوثی باغیوں کی سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو دھمکی

صنعا:17مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی دارالحکومت ریاض اور متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی پر میزائل حملوں کی دھمکی دی ہے۔ معروف عرب خبر رساں ادارے ’’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘‘ کے مطابق  حوثی ملیشیا کے ترجمان یحییٰ ساری نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس دشمن کی فضائی تصاویر ، درجنوں ہیڈ کوارٹرز ، تنصیبات اور فوجی اڈوں کے بارے میں معلومات ہیں،سعودی دارالحکومت اور ابو ظبی ہماری فورسز کے نشانے پر ہیں،ہم نے جدید لڑاکا طیارے تیار

مزید پڑھئے

روم،سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 45 افراد ہلاک

روم:17مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)بحیرہ روم میں اسپین جانے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 45 تارکین وطن ہلاک ہو گئے جبکہ 21 کو زندہ بچا لیا گیا۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق بحیرہ روم کے اندر اطالوی سمندری حدود میں اسپین جانے کی کوشش کرنے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس میں 66 افراد سوار تھے۔ حادثہ کے نتیجے میں 45 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جبکہ21 کو زندہ بچا لیا گیا۔ تارکین مراکش کے راستے اسپین جا رہے تھے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال بحیرہ روم میں 2300 تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 57 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا