English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب میں چینی زبان سکھانے کے کورسز کے ذریعے 50 ہزار افراد کو روزگار ملے گا

سعودی عرب کے اسکولوں میں چینی زبان سکھانے کے منصوبے کا آغاز جب کہ سالانہ 2 کروڑ چینی سیاح سعودی عرب میں سیاحت کی غرض سے آئیں،میڈیا رپورٹس بیجنگ۔2323فروری2019(فکروخبر /ذرائع ) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کے دورہ چین کے موقع پر جہاں دونوں ملکوں کے درمیان تزویراتی اور اقتصادی تعاون کے فروغ کے کئی معاہدے طے پائے ہیں وہیں دونوں قوموں کے درمیان دوستی کو مزید گہرائی تک لے جانے کے لیے سعودی عرب کے تعلیمی اداروں میں چینی زبان سکھانے کے منصوبے کا بھی

مزید پڑھئے

قطری فوجی مشقوں کےلیے سعودی عرب میں

قطری فوجیوں کا ایک  گروپ "الجزیرہ ڈھال  "10نامی مشترکہ فوجی مشقوں کے سلسلے میں سعودی عرب کے عبدالعزیز فوجی اڈے پر پہنچا  جن کا استقبال  سعودی فوجی جرنیل ناصر ابراہیم السلیم  نے کیا ۔  قطری محکمہ دفاع  کےمطابق ،  خلیج میں ان مشقوں کا مقصد  مشترکہ فوجی حکمت عملی   پر مبنی منصوبوں کے علاوہ  خلیجی تعاون کونسل کے رکن ممالک کے درمیان  یک جہتی  کو فروغ دینا ہے۔   بتایا گیا ہے کہ یہ مشقیں  12 مارچ تک جاری رہیں گی

مزید پڑھئے

سعودی ولی عہد چین پہنچ گئے

بیجنگ:21؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آج جمعرات کو چين پہنچ گئے۔ اس دو روزہ دورے کے دوران وہ بروز جعمہ چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ چینی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں وہ دو طرفہ تجارت، تيل اور پيداواری صنعت کے حوالے سے بات چيت کريں گے۔ سعودی ولی عہد کے ايشيائی ممالک کے دوروں کی یہ آخری منزل ہے۔ اس سے قبل وہ پاکستان اور بھارت گئے تھے۔ محمد بن سلمان کی کوشش ہے کہ سعودی عرب براعظم ايشيا ميں اپنے اثر و رسوخ اور سرمايہ کاری میں اضافہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 58 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا