English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

شاہ سلمان کی جانب سے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دینے والوں میں شاہ فیصل ایوارڈ کی تقسیم

ریاض:25مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں بین الاقوامی شاہ فیصل ایوارڈ کی تقسیم کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر خادم الحرمین الشریفین نے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات میں شاہ فیصل ایوارڈ تقسیم کئے۔خیال رہے کہ سعودی عرب میں عالمی اہمیت کے حامل شاہ فیصل ایوارڈ کی تقسیم کا سلسلہ 41 سال سے جاری ہے۔ ایسی 20 شخصیات جنہوں نے شاہ فیصل ایوارڈ حاصل کیا بعد میں انہیں نوبل انعام بھی دیاگیا۔شاہ فیصل ایوارد کی

مزید پڑھئے

خادم الحرمین کی شاہ عبدالعزیز اونٹ میلے کی اختتامی تقریب میں شرکت

ریاض:24مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں ہونے والے تیسرے قومی شاہ عبدالعزیز اونٹ میلے کی آخری تقریب میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سمیت مملکت کی اعلی شخصیات نے شرکت کی۔ عرب ٹی وی کے مطابق تیسرا سالانہ شاہ عبدالعزیز اونٹ میلہ جنوبی گورنری الدھنا کے علاقے الصیاھد میں منعقد کیاگیا۔ میلے میں آمد پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے شاہ سلمان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر الریاض کے گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمان بن عبدالعزیز، وزیر

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں فوجی صعنت کے لیے گورنر تعینات

ریاض:24مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ہفتے کے روز شاہی فرمان کے تحت انجینیر احمد بن عبدالعزیز بن محمد العولی کو فوجی صنعت کا گورنر تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔سعودی عرب کی خبر رساں ایجنسی'ایس پی اے' کے مطابق انجینیر احمد بن عبدالعزیز کو وزیر کے برابر پروٹوکول دیا جائیگا۔اس کے علاوہ شاہی فرمان کے تحت ڈاکٹر حاتم بن حسن بن حمزہ المرزوقی کو نائب وزیر تعلیم، ڈاکٹر سعد بن سعود بن ماجد آ فہید کو معاون وزیر تعلیم، ڈاکٹر حاتم بن حسن بن حمزہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 56 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا