:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

ریاض:13مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج بدھ کو سعودی عرب کے 11علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش ہوگی۔ گرد آلود ہوائیں بھی چلیں گی۔ مکہ المکرمہ، مدینہ منورہ، تبوک، ریاض، حائل، قصیم، جوف اور شمالی حدود ریجن میں گرد آلود ہواﺅں کی وجہ سے حد نظر بیحد محدود ہوجائیگی جبکہ نجران، جازان، عسیر، باحہ، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، ریاض کے مغربی مقامات ، تبوک، الجوف ، حائل اور القصیم میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |