:اور ہر طرح کے
جیل میں بند مسلم سیاسی رہنما مختار انصاری کا انتق ... کولار ٹکٹ کو لے کر کانگریس میں اختلافات ، جانیے کی ... کرناٹک میں گرمی چالیس کے پار ، اگلے تین دنوں میں د ... فلسطینیوں کو اُن کے وطن کے حق سے محروم کردیا گیا ہ ... میگھالیہ: سی اے اے ریلی کے دوران ۲؍ افراد کا قتل ... جناردن ریڈی کے لیے لال قالین کیوں ؟ کانگریس کا وز ... عاپ کے اراکین اسمبلی کا سنسنی خیز دعوی ... صفا بیت المال کے زیر اہتمام کمپیوٹر کلاسس، مہندی ...

ریاض:17مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)عراق کے سینٹرل بینک نے اپنے یہاں 2ایرانی بینکوں ملی ایران اور بارسیان کو اپنی سرپرستی میں لے لیا۔ مرکزی بینک کے 2عہدیداروں کو مذکورہ دونوں بینکوں کے انتظامات اپنے ہاتھ میں لینے کی ہدایت دیدی۔یہ فیصلہ ایرانی صدر حسن روحانی کے دورہ عراق کے تناظر میں کیا گیا ۔ بعض ذرائع نے اس اقدام کو بے معنی بتاتے ہوئے کہا کہ عراق اور ایران کے درمیان معاہدے کے باوجود اسکی اطلاع مقامی اخبارات میں شائع نہیں کی گئی۔ مذکورہ دونوں بینک 10برس سے زیادہ عرصے سے عراق کے مختلف شہروں میں کام کررہے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |