English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

امارات میں مقیم غیر قانونی تارکین مہلت سے فائدہ اٹھائیں، محکمہ اقامہ 

غیر قانونی تارکین کے معاملات دیکھنے کیلئے العویر علاقہ میں خصوصی مرکز قائم، سربراہ محکمہ اقامہ جنرل محمد المری ابوظبی:30؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)امارات میں مقیم غیر قانونی تارکین کو قیام اور کام کو قانونی بنانے یا ملک چھوڑنے کے لئے دی جانے والی مہلت کا آغاز کل یکم اگست سے ہوگا۔ محکمہ اقامہ و تارکین کے معاملات نے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ توقع ہے کہ روزانہ 3ہزار غیر قانونی تارکین کے معاملات نمٹائے جائیں گے۔ محکمہ اقامہ کے سربراہ جنرل محمد المری نے پریس کانفرنس کے

مزید پڑھئے

اتحادی فوج اور یمنی فوج کی مشترکہ کارروائی ، کئی شدت پسند ہلاک

یمن:29؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)یمن کی سرکاری فوج کا کہنا ہے کہ عرب اتحادی فوج کی معاونت سے نیشنل فورسز نے ملک کے وسطی علاقے البیضاء میں الملاجم ڈاریکٹوریٹ اور کئی دوسرے مقامات سے حوثی شدت پسندوں کو پسپا کردیا ہے۔ تازہ لڑائی کے دوران کم سے کم 30 حوثی شدت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔یمنی فوج کے زیرانتظام ’ستمبر ڈاٹ نیٹ‘ کی رپورٹ کے مطابق سرکاری فوج نے الملاجم ڈاریکٹوریٹ کو باغیوں سے مکمل طور پرخالی کرنے اور فضحہ کے علاقے سے باغیوں کو نکال باہر کرنے کے لیے آپریشن

مزید پڑھئے

سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ اورخوف وہراس پھیلانے والے سعودی کا سر قلم

الافلاج:29؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کرکے ایک کو ہلاک ، دوسرے کو زخمی اور سیکیورٹی اہلکاروں سمیت عام شہریوں کی متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچانے کے الزامات ثابت ہوجانے پر سعودی شہری کو سر قلم کرکے نشان عبرت بنادیاگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ سعودی شہری عبداللہ الدلاک نے الافلاج میں سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی تھی جس سے ایک اہلکار جاں بحق اور دیگر زخمی ہوگئے تھے۔اس نے متعدد گاڑیو ں کو بھی نقصان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 84 of 103  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا