English   /   Kannada   /   Nawayathi

77ہزار متوفیوں کے 13ارب ریال کے قرضے معاف

share with us

جدہ:29؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)فروغ املاک فنڈ نے مالیاتی سال 1438-39ھ کی سالانہ رپورٹ جاری کرکے واضح کیا کہ فنڈ نے 1974ءمیں اپنے قیام سے لیکر اب تک 76810سعودی شہریوں کے ذمہ 13ارب ریال سے زیادہ کے قرضے ان کے وفات پاجانے پر معاف کردیئے۔ 2017ءکے دوران قرضہ لینے والے 1828 افراد کی وفات ہوئی ان پر 477ملین ریال کے قرضے تھے معاف کردیئے گئے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا