English   /   Kannada   /   Nawayathi

”مناسکنا“8 زبانوں میں نئی حج ایپلی کیشن کا اجرائ

share with us

ریاض:26؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بنتن نے حج، عمرہ اور زیارت کیلئے آنے والے ضیو ف الرحمن کو اسمارٹ آلات پر حج اطلاعات و خدمات فراہم کرنے کیلئے ”مناسکنا“ کے عنوان سے نئی حج ایپلی کیشن جاری کردی۔ عربی ، اردو، انگریزی، فرانسیسی، ترکی ، بنگالی اور ملایو زبان میں حج اطلاعات مہیا کی گئی ہیں، وزیر حج نے مناسکنا ایپ کے اجرائ کے موقع پر کہا کہ اس کا مقصد حج و عمرہ کے لئے آنے والے زائرین کو مناسک حج وعمرہ کی ادائیگی کے وقت مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ،اس ایپلیکشن کی مدد سے کئی سارے معاملات میں انہیں کافی مدد ملے گی 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا