English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

امارات میں غیر قانونی تارکین کو ملک چھوڑنے کی مہلت

ابوظبی:23؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) امارات میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکین کو جرمانہ اور سزا کے بغیر ملک چھوڑنے کی مہلت دیدی گئی۔ یمنی اور شامی غیر قانونی تارکین کو خصوصی حالات کی وجہ سے اقامہ جاری ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت وشہریت کے تحت غیر ملکیوں کے معاملات کے نگراں ادارے کے نائب سربراہ بریگیڈیئر سعید راکان الراشدی نے کہا ہے کہ امارات میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکین کو جرمانہ اور قید کی سزا سے استثنی دیتے ہوئے انہیں یکم اگست سے 31اکتوبر تک

مزید پڑھئے

شادی میں ہوائی فائرنگ کے بعد موت ،جازان گورنریٹ نے تقریبات میں فائرنگ پر پابندی عائد کردی

جازان:23؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے جنوب مغربی صوبے جازان کے ایک گاؤں میں ہونے والی شادی کی تقریب اُس وقت سوگ میں بدل گئی جب غلطی سے ہوائی فائرنگ کی زد میں آ کر ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔مملکت کے جنوبی علاقے میں اکثر شادیوں میں ہوائی فائرنگ کا رواج ہے۔العربیہ کی رپورٹ کے  مطابق واقعے میں جان سے ہاتھ دھونے والی خاتون دولہا کی بہن ہے۔ اس کے علاوہ فائرنگ سے دولہا کے بھائی کی بیوی بھی زخمی ہوئی جس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ جازان صوبے کی انتظامیہ

مزید پڑھئے

سعودی شہری انڈونیشیا کے اس ہوٹل جانے سےگریز کریں ،سعودی سفیر کا شہریوں کا انتباہ

ریاض:23؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)انڈونیشیا میں سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر اسامہ الشعیبی نے اپنے ہم وطن سعودی شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ جکارتہ شہر میں واقع ہوٹل"THE ACACIA" میں قیام سے گریز کریں۔ ٹوئیٹر پر اپنے سرکاری اکاؤنٹ پر جاری تنبیہ میں سعودی سفیر نے بتایا کہ "ہوٹل کے کمروں سے براہ راست اور لاکرز سے بالواسطہ چوریوں کی کثیر اطلاعات موصول ہوئی ہیں"۔ ڈاکٹر الشعیبی کے مطابق سعودی شہری انڈونیشیا میں سیاحت کو پسند کرتے ہیں۔ نوجوان اور خاندانوں سمیت ہر عمر کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 83 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا