English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب :آن لائن گیمس سے بچوں کی اموات کے بعد درجنوں ویڈیو گیمز پر پابندی عائد

ریاض:18؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) سعودی حکومت نے بچوں کو موت کے منہ میں لے جانے والے آن لان گیمز سے ہونے والے جانی نقصان کے بعد درجنوں ویڈیو گیمز پر پابندی لگادی۔عرب میڈیا کے مطابق حکومت نے مملکت میں خطرناک آن لائن گیمز سے دو بچوں کے خودکشی کرنے کے بعد ایسے تمام گیمز کو بند کردیا ہے جس میں بچوں کو تشدد پر اکسانے اور جان لیوا اسٹنٹ کرنے کی دانستہ ترغیب دی جارہی تھی۔سعودی جنرل کمیشن فار آڈیو ویژول میڈیا نے کہا ہے کہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے 47 خطرناک ویڈیو

مزید پڑھئے

سوشل میڈیا سے متعلق مصر میں متنازعہ قانون منظور

قاہرہ:18؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)مصر کی پارلیمان نے پاپولر سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ریگولیٹ کرنے کی خاطر ایک متنازعہ قانون منظور کر لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس کا مقصد ’جعلی خبروں‘ کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔ اس قانون کے تحت پانچ ہزار سے زائد فالوورز پر مشتمل ایسے کسی بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو منجمد کیا جا سکے گا، جس نے جعلی خبر کو پھیلانے کی کوشش کی ہو۔ مصری صدر کی حتمی منظوری کے بعد اس قانون پر عملدرآمد شروع ہو جائے گا۔ ناقدین کو خدشہ ہے کہ اس قانون کی آڑ میں آزادی رائے پر

مزید پڑھئے

دہشتگردی کے الزام میں چار سعودی شہریوں کے خلاف مقدمہ کی سماعت شروع

ریاض:17؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)یہاں فوجداری کی خصوصی عدالت نے 100کلو گرام دھماکہ خیز مواد سعودی عرب منتقل کرنے کی کوشش اور دہشتگردی کے الزام پر 4سعودی شہریوں کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع کردی۔ ان شہریوں پر قرآن و سنت مخالف تکفیری نظریہ اپنانے ، سعودی قیادت اور سیکیورٹی اہلکاروں کو کافر قرار دینے ، دہشتگرد تنظیموں میں شمولیت، بیرون ملک جنگی کارروائیاوں میں شراکت اور مملکت کے اندر خودکش حملوں کی کوشش کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔ پبلک پراسیکیورٹر نے ان چاروں میں سے 3کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 85 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا