English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی جہازوں پر حملے سے عالمی تجارت مخدوش ہوگئی، یورپی یونین

share with us

برسلز:28؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) یورپی یونین نے واضح کیا ہے کہ باب المندب سے گزرنے والے جہازوںپر حوثیوں نے حملہ کرکے عالمی تجارت کو مخدوش کردیا۔ اس سے خطے میں کشیدگی بھی بڑھ گئی۔ یورپی یونین کے ترجمان نے اعلامیہ جاری کرکے توجہ دلائی کہ یورپی ممالک حوثی باغیوں کے سعودی آئل ٹینکرز پر حملے کے بعد رونما ہونے والی صورتحال کی گہرائی اور گیرائی سے جائزہ لے رہے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا