English   /   Kannada   /   Nawayathi

صالح الترکی جدہ کے میئر جبکہ حامد بن محمد نائب وزیر ثقافت مقرر

share with us

ریاض:28؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرکے صالح بن عبد الرحمن الترکی کو جدہ کا میئر مقرر کردیا۔ اسی طرح ایک اور فرمان کے ذریعہ حامد بن محمد بن حامد کو نائب وزیر ثقافت مقرر کیا گیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا