English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

'ناچنے۔گانے والوں کے منہ نہیں لگتے'۔۔اعظم خان

رامپور۔11مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان نے مشہور فلم اداکارہ اور سابق ممبر پارلیمنٹ جیا پردہ پر سخت جوابی وار کیا ہے. اعظم نے کہا ہے، 'جیا پردا کون ہے؟ وہ ناچنے۔گانے والوں کے منہ نہیں لگا کرتے.'بتا دیں کہ جیا پردہ نے اعظم خاں کا مقابلہ' پدماوت 'فلم کے کردار خلجی سے کیا تھا.اعظم نے کہا، 'میں ان دنوں تعلیم کے میدان میں مصروف ہوں. میرے پاس اس طرح کے لوگوں کی باتوں کا جواب دینے کا وقت نہیں ہے. میرا فوکس طالب علموں کی تعلیم میں ہے. میں

مزید پڑھئے

کسانوں کی جانب سے شروع کئے گئے پیدل مارچ آندولن کی جمعےۃ علماء مہاراشٹر کی جانب سے بھر پور حمایت حاصل۔مولانا ندیم صدیقی 

ممبئی ۔11مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) قرض معافی اسکیم کو نافذ کرنے لائٹ بل معاف کرنے اور کسانوں کی خودکشی روکنے کے لئے دیگر مطالبات کو منوانے کے لئے مہاراشٹر کے کسانوں نے ناسک سے ممبئی کے لئے پیدل مارچ کا جو آندو لن شروع کیا ہے جمعےۃ علماء مہاراشٹر اس کی پر زور تائید اور حمایت کا اعلان کر تی ہے اور حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ کسانوں کو در پیش مسائل کو جلد از جلد حل کیا جائے۔  جمعیۃ علماء مہا راشٹر کے صدر مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی نے حکومت کی جا نب سے کسانوں کے قرض معاف نہ

مزید پڑھئے

مدھیہ پردیش میں 33 فٹ گہری بورویل میں گرا 4 سالہ بچہ ، 22 گھنٹے سے بچانے کی مشقت جاری

بھوپال ۔11مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) مدھیہ پردیش کے دیواس ضلع کے امریا گاؤں میں کھلے پڑے بورویل کے گڈھے میں گرا چار سالہ معصوم روشن کو بچانے کیمشقت جاری ہے۔امدادی کام گزشتہ 22 گھنٹوں سے جاری ہے۔ بچہ حرکت کر رہا ہے تو ہر کوئی اس محفوظ نکلنے کی آس لگائے ہوئے ہے۔ انتظامی حکام کے حوالے سے ملی معلومات کے مطابق کھاتے گاؤں علاقے کے امریا گاؤں میں ہفتہ کی صبح تقریبا 11 بجے جب روشن کے والدبھیکم سنگھ کورکوو لائن فارم پر مزدوری کر رہے تھے تبھی روشن کھیلتے ہوئے نزدیکی کھیت میں کھلے پڑے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 491 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا