:اور ہر طرح کے
راجبھر مودی کے ساتھ رہیں گے یا خلاف، فیصلہ 24 فروری ... پی ایم مودی کی مخالفت ملک مخالفت نہیں: راج ناتھ سن ... کشمیریوں پر تشدد، عمر اور محبوبہ نے عدالت عظمیٰ ک ... بی جے پی کے حامیوں نے ٹویٹر پر شوبھا گو بیگ کے نام ... 25؍ سالوں سے جیل میں مقید مزید ایک ملزم کو سپریم کو ... ڈاکٹر کے ہریش کمار اترکنڑا کے نئی ڈپٹی کمشنر ... اب بندر بھی لینے لگے سیلفی ، سوشیل میڈیا پر وائرل ... منگلورو کے سٹی سینٹر مال میں لگی آگ کے بعد دوبارہ ...

ممبئی۔12مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) شہر ممبئی میں قرضوں کیخلا ف دھرنے کیلئے ہزاروں کسان سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور مطالبات منوانے کیلئے اسمبلی کے گھیراؤ کیلئے ملک گیر احتجاج کا اعلان بھی کیا جا رہا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق کسان اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے ننگے پیر اور پیدل آئے ہیں،کسانوں کا مطالبہ ہے کہ قرضے کو مکمل معاف کیا جائے اور ان کو منصفانہ تنخواہ اور ان کی قبائلی زمین منتقل کی جا ئے جو سالوں تک باڑیں تیار کرتی رہی ہیں۔کسان متاثرین کا کہنا ہے کہ ان کے بجلی کے بل پر قرض کو معاف کیا جائے اور ان کے مسا ئل حل کئے جائیں،ان مقاصد کے حصول کیلئے بڑی تعداد میں مقا می قبائلیوں نے شرکت کی ہے۔احتجا ج کرنیوالے افراد کی تعداد تقریباً 50ہزار تک پہنچ گئی ہے،ممبئی کی طرف بڑھتے ہو ئے ہجوم کے پیش نظر ریاستی وزیرنے خیر مقدم کر تے ہوئے اعلان کیا کہ مجمع آج رات آزاد میدان میں گزار ے گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |