English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

وزیرا عظم کی چوکیدار مہم پر نجیب کی والدہ کا جذباتی سوال ، اگر آپ چوکیدار ہیں تو بتائے کہاں ہے میرالال

نئی دہلی:19مارچ2019(فکروخبر/ذرائع) گزشتہ اتوار کو وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کا نام ‘ نریندر مودی ‘ سے بدل‌کر ‘ چوکیدار نریندر مودی ‘ کر لیا۔ اس کے بعد بی جے پی صدر امت شاہ سمیت پارٹی کے تمام اعلیٰ رہنماؤں نے  ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے نام سے پہلے ‘ چوکیدار ‘ لفظ  کا اضافہ کر لیا ہے ۔اس بیچ تقریباً دو سال سے جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب احمد کی ماں نے وزیراعظم نریندر مودی سے سوال کیا ہے کہ اگر آپ چوکیدار ہیں تو میرا بیٹا کہاں

مزید پڑھئے

پنجاب کی یونیورسٹی میں ۶ طلبا کو برخاست کئے جانے کو لے کر مظاہرہ جاری ، لاء طلبا نے کیا امتحان کا بائیکاٹ

نئی دہلی:19مارچ2019(فکروخبر/ذرائع) پنجاب کے پٹیالہ کی راجیو گاندھی نیشنل یونیورسٹی آف لاء کے 6 طلبا کو برخاست کیے جانے کی مخالفت میں مظاہرہ کر رہے اسٹوڈنٹس  نے مڈ سیمسٹر کے امتحان کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔اسکرال ڈاٹ ان کی رپورٹ کے مطابق، امتحان سوموار سے شروع ہو چکے ہیں اور یہ طلبا گزشتہ جمعہ سے یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔ یونیورسٹی کے ایل ایل بی سال اول کے طالب علم کا کہنا ہے کہ صرف پانچویں سال کے طلبا نے ہی امتحان دیا ہے جبکہ باقی بیچ کے طالب

مزید پڑھئے

کشمیر :پولس حراست میں پرائیویٹ اسکول کے پرنسپل کی موت، جماعت اسلامی جموں کشمیر سے وابستہ تھا

سری نگر:19مارچ2019(فکروخبر/ذرائع) جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان پرائیویٹ اسکول پرنسپل رضوان پنڈت کی جموں وکشمیر پولس کے اسپیشل آپریشن گروپ (ایس او جی) کی حراست میں ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے۔ رضوان پنڈت مبینہ طور پر جماعت اسلامی جموں وکشمیر کے ساتھ وابستہ تھا اور تین روز قبل ریاستی پولس نے اسے اس کے گھر سے حراست میں لے کر سری نگر میں واقع کارگو ایس او جی کیمپ منتقل کیا تھا۔ منگل کی صبح رضوان پنڈت کو مردہ قرار دیا گیا۔ اسلامک

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 383 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا