English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

پھر سے کھلی راہل کے وعدوں کی پوٹلی ،کہا اقتدار میں آئے تو ۲۲ لاکھ لوگوں کو دیں گے سرکاری نوکری

نئی دہلی :یکم اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)کانگریس صدر راہل گاندھی نے اتوار کو یہ وعدہ کیا کہ آئندہ لوک سبھا انتخابات میں اقتدار میں آنے پر ان کی پارٹی 31 مارچ 2020 تک تمام سرکاری عہدے خالی عہدوں پر بحالی کر دے گی۔  راہل راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں روزگار بحران کا حوالہ دیتے ہوئے یہ وعدہ کیا۔ انہوں نے ساتھ ہی یہ بھی وعدہ کیا کہ صحت، تعلیم وغیرہ کے لئے مرکز سے ہر ریاستی حکومت کو فنڈ کی منتقلی کو بھی ان خالی عہدوں سے جوڑا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ "آج، 22

مزید پڑھئے

بی جے پی وزیر سمیت ۱۵۰ حامیوں پر کیس درج ، حکام کے ساتھ بدتمیزی اور انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام

بکسر:یکم اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)بہار کے بکسر میں مرکزی وزیر اشونی کمار چوبے کے ذریعہ مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے اور حکام سے بدتمیزی کرنے کے معاملے میں انتظامیہ نے ان کے خلاف کارروائی کی ہے، پولس نے اشونی کمار چوبے اور بی جے پی لیڈر رانا پرتاپ سنگھ سمیت 150 لوگوں پر کیس درج کیا ہے، ان تمام لوگوں پر سرکاری کام میں رکاوٹ ڈالنے اور ڈیوٹی پر تعینات افسر پر حملہ کرنے کا الزام لگا ہے۔ یہ معاملہ 30 مارچ کی رات کا ہے جب مودی کے وزیر اشونی کمار چوبے نے ضابطہ اخلاق کی خلاف

مزید پڑھئے

نشاد پارٹی اور بی جےپ ی کے درمیان ہوا خفیہ معاہدہ ، ،نشاد پارٹی کو ملے پچاس کروڑ : ایس پی لیڈدر

یوپی:یکم اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)نشاد پارٹی پہلے سماجوادی پارٹی-بہوجن سماج پارٹی-آر ایل ڈی اتحاد کے ساتھ کھڑی نظر آ رہی تھی لیکن گزشتہ دنوں اس نے عام انتخابات میں بی جے پی کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا۔ اب سماجوادی پارٹی کے گورکھپور پارلیمانی حلقہ سے امیدوار رام بھوال نشاد نے نشاد پارٹی کے سربراہ سنجے نشاد پر الزام عائد کیا ہے کہ انھوں نے بی جے پی کے ساتھ خفیہ معاہدہ کر کے مہاگٹھ بندھن کا ساتھ چھوڑا۔ انھوں نے کہا کہ سنجے نشاد نے بی جے پی سے 50 کروڑ روپے لیے اور اس کے ساتھ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 382 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا