English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ٹک ٹاک پر تبریزی انصاری کی ویڈیو وائرل ، پولس نے درج کیا کیس ،

ممبئی:09جولائی2019(فکروخبر/ذرائع) جھارکھنڈ تبریز اانصاری ہجومی تشدد کی ویڈیو ٹک ٹاک پر اپلوڈ کرنے پر ممبئی سائبر سیل پولیس نے ایک شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کرلیا۔شیو سینا کے رکن رامیش سولانکی کی جانب سے ممبئی پولیس میں یہ شکایت درج کروائی گئی۔ رمیش نے بتایا کہ ٹک ٹاک نے اس حساس ویڈیو کو ڈیلیٹ کردیا ہے اور اس ویڈیو کو پھیلانے والے تین افراد کے اکاؤنٹ کو معطل کردیا ہے۔ رمیش نے مزید بتایا کہ ٹک ٹاک پر ویڈیو اس ویڈیو کے بارے میں مجھے اطلاع دی گئی۔“ ٹک ٹاک ایپ پر بنائی گئی

مزید پڑھئے

آدھار کارڈ کو لے کر حکومت نے کیا بدلاو

نئی دہلی:09جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)راجیہ سبھا میں گزشتہ سوموار کو ‘ آدھار اور دیگر قانون (ترمیم) بل، 2019 ‘ کو صوتی ووٹ سے پاس  کر دیا گیا۔ اس بل میں بینک میں کھاتا کھولنے، موبائل فون کا سم لینے کے لئے آدھار کو رضاکارانہ بنانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ نجی  اداروں کے ذریعے آدھار ڈیٹا کا غلط استعمال کرنے پر ایک کروڑ روپے کا جرمانہ اور جیل کا اہتمام رکھا گیا ہے۔ گزشتہ  24 جون کو اس بل کو پیش کیا گیا تھا، جس کو لوک سبھا سے چار جولائی کو پاس  کیا گیا۔ اب یہ بل

مزید پڑھئے

تنازعہ کے بعد ائیر انڈیا نےآب زم زم پر پابندی کا فیصلہ لیا واپس

نئی دہلی :09جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)ائیر انڈیا نے اپنی کچھ پروازوں میں مسافروں کو سعودی عرب سے آب زم زم لے کر چلنے سے منع کر دیا تھا جس کے بعد تنازعہ پیدا ہو گیا۔ یہ تنازعہ اس قدر بڑھ گیا کہ آخر کار ائیر انڈیا کو اپنا یہ فیصلہ واپس لینا پڑا۔ دراصل گزشتہ 4 جولائی کو ائیر انڈیا نے ایک نوٹس جاری کیا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ اے آئی 964 اور اے آئی 966 طیارہ میں حج مسافروں کو آب زم زم کا کین (برتن) لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ یہ حکم 15 ستمبر تک کے لیے تھا۔ لیکن اب جب کہ اس پر کافی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 352 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا