English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

یوگی سرکار نے سیلفی نہ لینے والے اساتذہ کی تنخواہ کاٹنے کے فیصلہ کو لیا واپس

اتر پردیش کے سرکاری پرائمری اسکولوں میں صبح کے وقت دعائیہ جلسہ کے دوران سیلفی کھینچ کر نہ بھیجنے والے اساتذہ کا تنخواہ کاٹنے کا فیصلہ ریاستی حکومت نے واپس لے لیا ہے۔ ریاستی وزیر برائے بیسک ایجوکیشن انوپما جیسوال نے منگل کو قانون ساز کونسل میں وقفہ صفر کے دوران تحریک التوا کے ایک نوٹس پر حکومت کی بات رکھتے ہوئے کہا کہ سیلفی نہ بھیجنے والے اساتذہ کی اس دن کی تنخواہ کاٹنے کا حکم واپس لے لیا گیا ہے۔ اساتذہ گروپ کے لیڈر اوم پرکاش شرما، ہیم سنگھ پنڈیر اور دیگر اراکین نے

مزید پڑھئے

مظفر نگر فساد سے منسلک 20 مزید کیس لیے جائیں گے واپس، یوگی حکومت کی منظوری

مظفر نگر :24جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)اتر پردیش کی یوگی حکومت نے مظفر نگر فسادات سے جڑے 20 کیس اور واپس لینے کی اجازت دے دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی حکومت اب تک کل 68 مقدموں کو واپس لینے کی اجازت دے چکی ہے۔ حکومت کی طرف سے جن معاملوں کی واپسی کی اجازت دی گئی ہے وہ پولس اور پبلک کی طرف سے درج کرائے گئے تھے۔ یہ سبھی کیس آگ زنی، لوٹ، ڈکیتی جیسی دفعات سے جڑے ہوئے ہیں۔خیال رہے کہ مظفر نگر فسادات کے دوران برے پیمانہ پر تباہی مچائی گئی تھی۔ خیال رہےکہ اگست  2013 میں ہوئی خوں ریزی میں

مزید پڑھئے

بم دھماکہ کے الزام میں گرفتار 6 مسلمانوں کو 23 سال بعد کیا گیا بری ، سنایا اپنا درددل

راجستھان:24جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)ہائی کورٹ نے 23 سال قدیم سملیٹی بم دھماکہ معاملہ میں 6 ملزمین کو بری کر دیا۔ یہ فیصلہ عدالت نے 23 جولائی کو سنایا، اور اب مسلم طبقہ سے تعلق رکھنے والے بری سبھی 6 افراد اس غم سے بے حال ہیں کہ ان کی زندگی کے اہم ترین 23 سال ختم ہو گئے، اس کا ازالہ کیسے ہوگا۔ کسی کا بزنس ختم ہو گیا، کسی کا تعلیمی سلسلہ ٹوٹ گیا، کسی کا کیریر تباہ ہو گیا تو کسی کے قریبی رشتہ دار ہی ان 23 برسوں میں دنیا سے چلے گئے۔ راجستھان ہائی کورٹ نے 1996 میں دوسا ضلع کے سملیٹی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 351 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا