English   /   Kannada   /   Nawayathi

سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری پر ’’را‘‘ کے افسر کا الزام

share with us

نئی دہلی :07جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)ریسرچ اینالائسز ونگ(را ) کے سابق افسر این کے سود نے نائب صدرجمہوریہ حامد انصاری پر سنسنی خیز الزام لگاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ان کی زندگی خطرے میں ڈالنے کا کام کیا ہے۔

ان کا یہ بھی الزام ہے کہ حامد انصاری نے ایران میں را کے سیٹ اپ کو بھی بےنقاب کیا ہے۔

واضح رہےکہ حامد انصاری نے 1990سے 92 کے درمیان ایران میں بھارتی سفیر کے طور پر خدمات انجام دی تھیں۔

را کے افسر کا یہ بھی الزام ہےکہ حامد انصاری نے آئی بی کے ایڈیشنل سکریٹری رتن سیہگل کے ساتھ مل کر 1992 بمبئی دھماکوں سے پہلے را کے خلیج یونٹ کو تباہ کیا۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا