English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

تلنگانہ میں گھر واپسی کے لئے مزدوروں کا احتجاجی دھرنا

حیدرآباد:02مئی 2020(فکروخبر/ذرائع ) تلنگانہ کے پداپلی ضلع کے راماگنڈم کے این ٹی پی سی میں برسرخدمت نقل مکانی کرنے والے مزدوروں نے احتجاج کیا۔ ان مزدوروں نے ان کو ان کی آبائی ریاست بھیجنے کا مطالبہ کرتے ہوئے راجیو راہداری پر دھرنا دیا۔ راما گنڈم میں این ٹی پی سی تلنگانہ پروجیکٹ میں کام کرنے والے ان مزدوروں کا تعلق مغربی بنگال، اترپردیش، جھارکھنڈ، مدھیہ پردیش سے ہے۔ تلنگانہ میں کام کرہے ان مزدوروں نے ان کو ان کی آبائی ریاستوں کو بھیجنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ہفتہ کو این ٹی

مزید پڑھئے

پی ایم کیئر فنڈ کے لیے ہو رہی وصولی : پرینکا گاندھی نے دیا یہ بڑا بیان

پی ایم کیئر فنڈ میں 100-100 روپے وصولنے پر کانگریس کی قومی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مرکزی حکومت پر حملہ کیا ہے۔ پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ پی ایم کیئر کا سرکاری آڈٹ ہونا چاہیے۔ انھوں نے ملک کے بڑے ڈیفالٹروں کے 68 ہزار کروڑ روپے معاف کیے جانے پر بھی انگلی اٹھائی ہے۔ انھوں نے کہا کہ کورونا بحران کے وقت عوام کے سامنے شفافیت ضروری ہے۔ دراصل بھدوہی کے ضلع مجسٹریٹ نےا یک خط جاری کر پی ایم کیئر فنڈ میں عطیہ کروانے کا دلچسپ طریقہ نکالا ہے۔ بھدوہی ضلع مجسٹریٹ راجندر پرساد نے

مزید پڑھئے

پالگھر ہجومی تشدد معاملہ : ماب لنچنگ پر خصوصی قانون کی درخواست مسترد

نئی دہلی02مئی 2020(فکروخبر/ذرائع )  ہجومی تشدد پر لگام لگانے کے لیے ملک بھر میں بیداری پھیلانے اور ایسے واقعات سے نمٹنے کے لیے علیحدہ قانون بنانے کی درخواست کو سپریم کورٹ نے مسترد کردی ہے۔ سپریم کورٹ نے ہجومی تشددکو روکنے کے سلسلے میں ملک بھر میں بیداری پھیلانے اور ایسے واقعات سے نمٹنے کے لیے الگ سے قانون بنانے سے متعلق مفاد عامہ کی عرضی جمعہ کو مسترد کر دی۔ جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس سنجیو کھنہ کی بینچ نے ہریش کوشک نامی شخص کی عرضی سماعت کے بعد مسترد کر دی۔بینچ نے یہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 265 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا