English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ارنب گو سوامی کے خلاف ایف آئی آر : جرنلزم کے نام پرفرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کا الزام

: 23 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )ریپبلک ٹی وی اور اس کے ایڈیٹر ارنب گوسوامی کے خلاف کئی ایف آئی آر درج کرائی گئی ہیں۔ گوسوامی پر مجرمانہ سازش رچنے کے الزام میں دفعہ 120 بی، فساد برپا کرنے کی نیت سے اکسانے کی دفعہ 153، مذہبی اور لسانی بنیاد پر اکسانے کے لیے دفعہ 153 اے، مذہبی جذبات مشتعل کرنے کے لیے دفعہ 295 اے، مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے سے متعلق دفعہ 298، ہتک عزتی کے لیے دفعہ 500، فرقوں کے درمیان نفرت پھیلانے کی دفعہ 505 کے تحت کیس درج کیے گئے ہیں۔ اس ایف آئی آر کے لیے دی گئی شکایتوں

مزید پڑھئے

جھار کھنڈ : کورونا کے خوف سے بزرگ خاتون کی لاش کوشمشان گھاٹ کے کنویں میں پھینک دیا گیا

: 23 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )کورونا انفیکشن سے ہلاک مریضوں کی آخری رسومات میں مسائل پیش آنے کی خبریں لگاتار آ رہی ہیں، لیکن جھارکھنڈ کے مشرقی سنگھ بھوم ضلع واقع بہراگوڑا میں ایک کورونا پازیٹو ضعیفہ کی لاش کے ساتھ بھی لوگوں نے کافی برا سلوک کیا۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق کورونا وائرس انفیکشن کے خوف سے بزرگ خاتون کی لاش کی آخری رسوم ادا کرنے کی جگہ رشتہ داروں نے اسے بدھ کے روز شمشان گھاٹ کے کنوئیں میں پھینک دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ معاملہ 65 سالہ چنچلا نایک

مزید پڑھئے

کورونا وبا کے دوران فرقہ پرستی کا وائرس پھیلا رہی ہے بی جے پی : کانگریس

: 23 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )ہندوستان میں کورونا بحران کے درمیان کانگریس ورکنگ کمیٹی کی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آج میٹنگ ہوئی۔ کانگریس صدر سونیا گاندھی کی صدارت میں ہوئی اس میٹنگ میں کورونا سے جڑے کئی ایشوز پر غور و خوض ہوا۔ اس دوران سونیا گاندھی نے پی پی ای کٹ کی خراب کوالٹی اور ملک میں کورونا ٹیسٹنگ کی کم تعداد پر فکر کا اظہار کیا۔ انھوں نے کہا کہ "ملک میں کورونا ٹیسٹنگ کی تعداد بہت کم ہے۔ یہ کافی فکر انگیز ہے۔" انھوں نے مزید کہا کہ "بی جے پی فرقہ واریت اور نفرت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 264 of 484  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا