English   /   Kannada   /   Nawayathi

سرکاری بسوں پر گھر لوٹے 7 مزدور کورونا پوزیٹیو

share with us

02مئی 2020(فکروخبر/ذرائع )اتر پردیش واقع بستی کے ضلع مجسٹریٹ نے میڈیا کو بتایا کہ مہاراشٹر سے جو بس مزدوروں کو لے کر جھانسی ہوتے ہوئے بستی پہنچی، ان میں 7 مزدوروں میں کورونا انفیکشن کا پتہ چلا ہے۔ ضلع مجسٹریٹ نے بتایا کہ بس سے آنے والے مزدوروں کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا تھا جن میں سے 7 کا ریزلٹ پازیٹو آیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا