English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کورونا بحران سے سروس سیکٹر تباہ، انڈیکس 49.3 سے گر کر 5.4 تک پہنچا

نئی دہلی : 07 مئی 2020 (فکروخبر/ذرائع)کورونا وائرس کا اثر معیشت پر بری طرح پڑ رہا ہے۔ معیشت کا ہر پہلو اس وائرس انفیکشن کی وجہ سے متاثر نظر آ رہا ہے۔ وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لگائے گئے لاک ڈاؤن سے ملک کا سروس سیکٹر پوری طرح سے ٹھپ ہے اور سرگرمیاں اس سال اپریل مہینے میں ریکارڈ ذیلی سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ بدھ کو سامنے آئی ایک ماہانہ سروے رپورٹ کے مطابق لاک ڈاؤن کی وجہ سے معمولات زندگی اور کاروباری سرگرمیاں تو ٹھپ ہیں ہی، سروس سیکٹر تو جیسے ٹھپ پڑ گیا ہے۔ آئی ایچ ایس مارکیٹ

مزید پڑھئے

وشاکھا پٹنم گیس رساو ، 9 افرادہلاک ، پانچ گاوں کرائے گئے خالی

نئی دہلی: 07 مئی 2020 (فکروخبر/ذرائع)وشاکھا پٹنم کے گوپال پٹنم میں گیس رساؤ سے نوافراد کی موت ہوگئی ہے، جبکہ متعدد افراد کے بے ہوش ہونے کی اطلاع ہے- ریاست آندھرا پردیش میں وشاکھا پٹنم کے گوپال پٹنم میں واقع ایل جی پالی میرس وپاگنٹا کمپنی میں گیس رساؤ کا سانحہ پیش آیا، اس میں نو افراد کی موت ہوگئی ہے، جبکہ متعدد افراد بے ہوش ہوگئے ہیں۔ جنہیں مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ آر آر وننکٹ پورم میں واقع وشاکھا ایل جی پالیمر کمپنی سے خطرناک زہریلی گیس

مزید پڑھئے

مہاراشٹرا میں کورونا کا قہر، 250 پولس اہلکاروں کی رپورٹ پوزیٹیو

نئی دہلی : 07 مئی 2020 (فکروخبر/ذرائع)مہاراشٹر میں کورونا انفیکشن سے حالات انتہائی خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ خصوصاً ممبئی میں ایک دہشت کا عالم دیکھنے کو مل رہا ہے۔ حالات اتنے خراب ہیں کہ لگاتار طبی اہلکاروں اور پولس اہلکاروں کے کووڈ-19 پازیٹو آنے کی خبریں مل رہی ہیں۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق ممبئی میں تقریباً 250 پولس اہلکاروں کا کورونا ٹیسٹ رپورٹ پازیٹو آیا ہے۔ ممبئی پولس کمشنر پرمبیر سنگھ نے اس بات کی جانکاری دی۔ حالانکہ انھوں نے کہا کہ کووڈ-19 علامت والے کیس بہت کم ہیں اور ان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 266 of 491  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا