English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

corona virus

کورونا کا قہر : اسکول کالجز،سینیماہال،جم،پارک بند

چنڈی گڑھ:02جنوری2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع) ہریانہ حکومت نے کورونا وائر وبا کے قہرکی روک تھام کے لئے سنیچر کو پانچ اضلاع میں سنیما ہال، تھیئٹر، اسکول، کالج او رجم بند کرنے کی ہدایت دی ہے۔ حکومتی احکامات میں گرو گرام، فرید آباد، امبالہ، پنچکولہ اور سونی پت میں سنیما ہال، تھیٹر، اسکول، کالج اور جم بند کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ساتھ ہی دفاتر میں 50 فیصد ملازمین کو ہی کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کی گئی رہنما ہدایات میں کہا گیا ہے کہ کورونا کے ٹیکے کی دونوں

مزید پڑھئے
yogi adityanath

یوگی بھی اب اسمبلی انتخابات میں اپنی قسمت آزمائیں گے

لکھنؤ:02جنوری2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع) اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں وہ انتخابی میدان میں اتریں گے لیکن کس سیٹ سے انہیں پرچہ نامزدگی داخل کرنا ہے اس کا فیصلہ بی جے پی کرے گی۔ یہ پہلی بار ہوگا جب یوگی آدتیہ ناتھ یوپی اسمبلی انتخابات میں اپنی قسمت آزمائیں گے۔ یوگی نے آنے والے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی 300 سے زیادہ سیٹیں جیتنے پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی اسمبلی انتخابات گزشتہ پانچ سالوں کی اپنی

مزید پڑھئے
Over 10 Ministers, 20 MLAs In Maharashtra Test Positive

مہاراشٹر کے دس وزیر اور 21 اراکین اسمبلی کورونا سے متاثر

ممبئی:02جنوری2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع) ملک میں کووڈ۔19 کا قہر برپا ہے۔ کووڈ کے معاملات میں مسلسل اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔ ریاست مہاراشٹر میں کووڈ کے معاملات میں مسلسل اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔ سال نو کی آمد کے ساتھ ہی پہلے روز ریاست مہاراشٹرمیں 13 فیصد کووڈ کے معاملات میں اچھال درج کیا گیا ہے۔ نئے سال کی شروعات میں ہی کووڈ کے معاملات میں اضافے نے ریاستی حکومت حیران کر دیا ہے۔ فلم انڈسٹری کے ساتھ سیاسی افراد بھی کورونا کے قہر سے محفوظ نہیں ہیں۔ ریاست مہاراشٹر کے دس وزراء اور 21

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 142 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا