English   /   Kannada   /   Nawayathi

ویکسینیشن : 15 سال سے زائد عمروالوں کے لئے رجسٹریشن کا آغاز

share with us

 

:یکم جنوری2022 (فکروخبرنیوز/ذرائع)ملک میں 3 جنوری سے 15-18 عمر کے بچوں کی ٹیکہ کاری کے لئے کووِن ایپ پر رجسٹریشن کا آج سے آغاز ہو گیا۔ مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویا نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا، ”بچے محفوظ تو ملک کا مستقبل محفوظ۔ نئے سال کے موقع پر آج سے 15 سے 18 سال تک کے بچوں کی کورونا ٹیکہ کاری کے لئے کووِن پورٹل پر رجسٹریشن شروع کئے جا رہے ہیں۔ میری اہل خانہ سے گزارش ہے کہ اہل بچوں کہ ٹیکہ کاری کے لئے ان کا رجسٹریشن کریں

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا