English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

نفرت انگیرتقاریر : سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ سرکار کو جاری کیا نوٹس

نئی دہلی:12جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) سپریم کورٹ نے بدھ کے روز صحافی قربان علی اور پٹنہ ہائی کورٹ کی سابق جج انجنا پرکاش کی اس عرضی پر سماعت کرتے ہوئے اتراکھنڈ حکومت کو نوٹس جاری کر دیا، جس میں ہریدوار میں ’دھرم سنسد‘ کے دوران مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ چیف جسٹس این وی رمنا کی سربراہی والی جسٹس سوریہ کانت اور ہیما کوہلی پر مشتمل بنچ نے عرضی گزاروں کو اجازت دی کہ وہ 23 جنوری کو علی گڑھ میں ہونے والی مجوزہ

مزید پڑھئے

جہنم تک پیچھا کروں گا : کیجروال آپے سے باہر

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی (عآپ) کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پنجاب اسمبلی انتخابات کے ٹکٹ فروخت کرنے کے الزامات کے بعد بدھ کے روز دعویٰ کیا ہے کہ اگر الزامات ثابت ہو گئے تو وہ بدعنوان شخص کو جیل بھیج کر رہیں گے۔ اروند کیجریوال نے کہا کہ کئی مخالف جماعتیں الزام عائد کر رہی ہیں کہ عآپ پیسے لے کر ٹکٹ بانٹ رہی ہے، اگر کوئی یہ ثابت کر دے تو وہ 24 گھنٹے میں ٹکٹ خریدنے اور بیچنے والے کو پارٹی سے نکال باہر کر دیں گے۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پنجاب کے لوگوں سے

مزید پڑھئے

یوپی میں کھیلا ہوبے ! ایک اور وزیر نے دیا استعفی

لکھنؤ:12جنوری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) یوپی اسمبلی انتخابات سے قبل بھارتیہ جنتا پارٹی کو لگاتار جھٹکے لگ رہے ہیں۔ وزیر محنت سوامی پرساد موریہ کے بعد وزیر جنگلات دارا سنگھ چوہان نے بھی عہدہ وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ دارا سنگھ مئو ضلع کی مدھوبن اسمبلی سیٹ سے رکن اسمبلی ہیں۔ انہوں نے گورنر کو بھیجے اپنے مکتوب میں یوگی حکومت پر دلتون، پسماندہ اور نوجوانوں کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ قبل ازیں، سوامی پرساد موریہ کے علاوہ بی جے پی کے 5 ارکان اسمبلی نے بھی استعفی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 143 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا