English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

تبلیغی جماعت کےخلاف زہر گھولنے والے میڈیا کے خلاف کیا کارروائی ہوسکتی ہے : سپریم کورٹ نے مرکزسےجواب طلب کیا

:28 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)تبلیغی جماعت کے مرکز نظام الدین کے معاملے  میں میڈیا کی فرقہ وارانہ رپورٹنگ کے خلاف جمعیۃ علمائے ہند کی پٹیشن پر سپریم کورٹ نے بدھ کو مرکزی حکومت اور پریس کونسل آف انڈیا کو نوٹس جاری کرکے۱۵؍ جون تک جواب طلب کیا ہے۔اس کے ساتھ ہی کورٹ نے اب  اس معاملے میں  براڈ کاسٹرس ایسوسی ایشن کو بھی فریق بنانے کا مشورہ دیا ہے۔   یاد رہے کہ سابقہ شنوائی میں کورٹ نے میڈیا پر کسی طرح کی فوری  پابندی عائد کرنے سے انکار کرتےہوئے جمعیۃ علمائے ہند اور

مزید پڑھئے

سمبت پاترا میں کورونا کی علامات ، اسپتال میں داخل !!

:28 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)بی جے پی کے قومی ترجمان سمبت پاترا کو کورونا مرض کی علامات ظاہر ہونے کے بعد جمعرات کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق سمبت پاترا کو گڑگاؤں کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔جمعرات کو اسپتال ذرائع نے بتایا کہ وہ گڑگاؤں کے میدانتا اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ آپ کو بتا دیں کہ سمبت پاترا نیوز چینلز پر سب سے زیادہ معروف چہروں میں سے ایک ہیں اور وہ بی جے پی کے قومی ترجمان ہیں، وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک ہیں اور

مزید پڑھئے

ہندوستان میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ ، 6566 نئئے معاملے

نئی دہلی:28 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع) ملک میں دو دن تک کوروانا وائرس (كووڈ 19) انفیکشن کے نئے معاملوں میں جزوی کمی کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور 6566 نئے معاملات کے ساتھ متاثرین کی کل تعداد 158333 تک پہنچ گئی اور اس مدت میں 194 لوگوں کی موت کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 4531 تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں اس سے متاثرہ 3266 لوگ ٹھیک ہوئے ہیں، جس کے بعد صحت مند ہوئے لوگوں کی کل تعداد 67692 ہو گئی ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 260 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا