English   /   Kannada   /   Nawayathi

نجی اسپتالوں میم کورونا کا علاج مفت کیوں نہیں ؟؟سپریم کورٹ نے مرکز سے طلب کیا جواب

share with us

:27 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)سپریم کورٹ نے کورونا انفیکشن کے علاج کے تعلق سے مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا ہے، عدالت نے مرکز سے پوچھا ہے کہ نجی اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کا مفت علاج کیوں نہیں کیا جا سکتا؟۔

عدالت نے مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا ہے کہ کورونا کے مریضوں کا نجی اسپتالوں میں مفت یا کم قیمتوں میں علاج کیوں نہیں کیا جا سکتا ہے۔

لائیو لاء کی رپورٹ کے مطابق اس کیس کی سماعت تین ججوں کے بینچ میں ہوئی، چیف جسٹس ایس اے بوبڈے ، جسٹس اے ایس بوپنا اور ہریش کیش رائے کی بینچ نے مرکزی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ اسپتالوں کی ایک فہرست فراہم کریں جہاں کورونا انفیکشن کا علاج انتہائی کم قیمتوں پر یا مفت میں کرایا جاسکتا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا