English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

غیر ملکی تبلیغی جماعت کے اراکین کے خلاف دہلی پولس پولس کی بڑی کارروائی

:26 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے مرکز معاملے میں 83 غیر ملکی جماعت کے اراکین کے خلاف ایک بڑی کارروائی کی ہے، کرائم برانچ کے ذریعے دہلی کے ساکیت میں واقع چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت میں 20 چارج شیٹ دائر کی گئی ہیں۔ چارج شیٹ کے داخل ہونے کے بعد ان غیر ملکی تبلیغی جماعت کے اراکین کی مشکلات میں اضافہ ہوسکتا ہے، کرائم برانچ کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں دیگر غیر ملکی جماعت کے اراکین کے خلاف بھی چارج شیٹ دائر کی جائے گی۔ آپ کو بتا دیں کہ دہلی کے

مزید پڑھئے

کورونا سے ۹۰ سالہ شخص کی موت ، مرنے والوں کی تعداد ۲۴ ہو گئی

سری نگر:26 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع) جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام سے تعلق رکھنے والے ایک معمر شخص، جو کورونا وائرس میں مبتلا تھا، کی منگل کی علی الصبح یہاں شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (سکمز) صورہ سری نگر میں موت واقع ہوئی جس کے ساتھ جموں وکشمیر میں اس عالمی وبا میں مبتلا مریضوں کی اموات کی تعداد بڑھ کر 24 ہوگئی ہے۔ 24 میں سے 21 اموات صوبہ کشمیر جبکہ دیگر تین صوبہ جموں میں رپورٹ ہوئی ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ضلع کولگام کے کھالورہ نامی گائوں سے تعلق رکھنے والے ایک 90 سالہ

مزید پڑھئے

بھارت میں گزشتہ برس پچاس لاکھ سے زیادہ لوگ بے گھر ہوئے: اقوام متحدہ

:24 مئی 2020(فکروخبر/ذرائع)شدید سمندری طوفان 'امفان' کی وجہ سے مغربی بنگال اور اڑیسہ میں بڑی تعداد میں لوگوں کے بے گھر ہونے کی اطلاعات کے درمیان اقوام متحدہ کی جانب سے جاری رپورٹ سامنے آئی ہے جس کے مطابق 2019 میں ملک میں قدرتی آفت، تنازعات اور تشدد کے واقعات کی وجہ سے پچاس لاکھ سے زائد افراد داخلی طور پر بے گھر ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے بچوں کا فنڈ (یونیسیف) کی 'لاسٹ ایٹ ہوم' کے عنوان والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ برس پوری دنیا میں بے گھر ہونے کے تقریباً 330 لاکھ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 259 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا