English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

راہل گاندھی نے لاک ڈاون کو ناکام قرار دیا

:06 جون2020(فکروخبر/ذرائع)کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ کو ایک ٹوئٹ کیا جس کے ذریعہ انھوں نے مرکز کی مودی حکومت کی کورونا وائرس سے لڑنے کی پالیسی کی دھجیاں اڑا دیں۔ انھوں نے اپنے ٹوئٹ میں 5 گراف پیش کیے جس کے ذریعہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے اور اسے ہٹانے کو لے کر اپنائی گئی سوچ پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے اسے ناکام لاک ڈاؤن کا نام دیا۔ راہل گاندھی نے اپنے ٹوئٹ میں ہندوستان سمیت پانچ ممالک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور لاک ڈاؤن لگانے اور ہٹانے کے گراف کو دکھایا ہے۔ ٹوئٹ میں

مزید پڑھئے

جئے شری رام نہ کہنے پر مسلم نوجوان کی پٹائی

:05 جون2020(فکروخبر/ذرائع)بہار کے مشرقی  چمپارن ضلع میں ایک مسلم نوجوان کو مبینہ  طور پر دھمکی دی گئی اور جئے شری رام کا نعرہ نہیں لگانے پر بے رحمی سے پیٹا گیا۔ضلع کے مہسی تھانہ حلقہ  کے مین مہسی بہادرپور کے 18 سالہ محمد اجرائیل کے اہل خانہ نے 4 جون کو مہسی تھانے میں تحریری درخواست دےکر کہا ہے کہ وہ اپنے دوست سے ملنے جا رہا تھا، تبھی راستے میں ایک درجن سے زیادہ لوگوں نے اسے گھیر لیا اور دھمکاتے ہوئے جئے شری رام کا نعرہ لگانے کو کہا۔ یہ واقعہ 2 جون کی دوپہر کی ہے۔

مزید پڑھئے

حاملہ صفورہ زرگرکی ضمات کی عرضی خارج ، وکیل بولے طلبا کو پھنسانے کے لئے جھوٹی کہانی گڑھی جارہی ہے

نئی دہلی:04 جون2020(فکروخبر/ذرائع) دہلی کی ایک عدالت نے شمال مشرقی دہلی میں فرقہ وارانہ تشدد کے سلسلے میں سخت  یو اے پی اے قانون کے تحت گرفتار جے سی سی کی ممبرصفورہ زرگر کی ضمانت عرضی جمعرات کو خارج کر دی۔عدالت نے عرضی خارج کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ انگارے کے ساتھ کھیلتے ہیں، تو چنگاری سے آگ بھڑکنے کے لیے ہوا کوقصور نہیں دے سکتے۔ ایڈیشنل سیشن جج دھرمیندر رانا نے کہا کہ جانچ کے دوران ایک بڑی سازش دیکھی گئی اور اگر پہلی نظر میں سازش، حرکات کے ثبوت ہیں، تو کسی بھی ایک سازشی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 261 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا