English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ابکی بارکروڑوں بے روزگار ،کون ذمہ دار : راہل کا طنز

:03جون2021 (فکروخبر/ذرائع)ہندوستان میں کورونا وبا کا قہر جاری ہے۔ کورونا کی دوسری لہر نے ہندوستانی معیشت کو کچھ زیادہ ہی نقصان پہنچایا ہے اور بے روزگاری میں بھی زبردست اضافہ کر دیا ہے۔ لوگوں کے سامنے روزی روٹی کا مسئلہ کھڑا ہو گیا ہے۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اس سلسلے میں مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے ایک ٹوئٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے ’ ’اَبکی بار کروڑوں بے روزگار، کون ذمہ دار؟ صرف اور صرف مودی سرکار!‘‘ واضح رہے کہ سنٹر فار مانیٹرنگ انڈین

مزید پڑھئے

سی اے اے کے تعلق سے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی دامت برکاتہم کی طرف منسوب میسیج  فرضی اور غلط ہے

دہلی 03؍ جون 2021(فکروخبر/ پریس ریلیز) آج کل سوشل میڈیا پرصدرجمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی کی جانب منسوب سی اے اے کے تعلق سے ایک فرضی میسیج گردش میں ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ: "22 جون تک نامعلوم نمبر سے کال  نہ اٹھائیں، کیوں کہ 22 تاریخ کو، ہندوستان کی سپریم کورٹ سی اے اے پر فیصلہ سنانے جا رہی ہے، لہذا بی جے پی ایسا کرکے سمرتھن کے لیے ثبوت اکٹھا کر رہی ہے......" اس فرضی میسیج کا مولانا ارشد مدنی سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی اس طرح کی کوئی اپیل ان کے آفس سے جاری کی گئی

مزید پڑھئے

چوردروازے سے سی اےاے نافذ کرنا بی جے پی کا مایوس کن اقدام : ایس ڈی پی آئی کا احتجاجی مظاہرہ

نئی دہلی:02جون2021 (فکروخبر/پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا ( ایس ڈی پی آئی ) نے سی اے اے قانون کو منسوخ کرو اور سی اے اے کی سیاست کو مسترد کرو کے نعرے کو لیکر یکم جون 2021 کو ملک بھر میں گھروں پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے کا آغاز قومی صدر ایم کے فیضی نے کیا۔ قومی جنرل سکریٹری محمد شفیع، قومی نائب صدر دہلان باقوی سمیت لاکھوں پارٹی کارکنان نے سی اے اے کے خلاف پلے کارڈز ہاتھ میں ؒئے کر احتجاجی مظاہرے میں شریک رہے۔ اس موقع پر ایس ڈی پی ۤئی قومی نائب صدر دہلان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 185 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا