English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

یوگی سے ملنے جا رہے ناراض ڈاکٹروں کو پولس نے حراست میں لیا

اترپردیش:24مئی2021 (فکروخبر/ذرائع) اترپردیش میں جھانسی کے مہارانی لکشمی بائی میڈیکل کالج کے چار جونیئر ڈاکٹروں کو اتوار کے روز پولیس نے اس وقت حراست میں لے لیا جب انھوں نے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ کو میمورنڈم پیش کرنے کی کوشش کی۔ وزیر اعلی، کالج میں کوویڈ 19 کی سہولیات کا جائزہ لینے کے دورے پر تھے اور ڈاکٹر اس سہولت میں انتظامیہ اور بنیادی ڈھانچے کے حوالے سے کچھ مطالبات پیش کرنا چاہتے تھے۔ ان ڈاکٹروں کو بعد میں رہا کردیا گیا۔ ریزیڈینٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ٹرسٹ آف اترپردیش

مزید پڑھئے

ایک بار پھر بل سے نکلے گئو رکشک ، مسلم نوجوان پر کیا حملہ

:24مئی2021 (فکروخبر/ذرائع)مغربی اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں اتوار کو گوشت کی آمدورفت اور فروخت کرنے کا کاروبار کرنے والے ایک مسلم شخص پر حملہ کیا گیا۔ حملہ کرنے والے شخص نے اپنے آپ کو ’’گئو رکشک‘‘ قرار دیا ہے۔ یوپی پولیس نے متاثرہ کے بھائی کی شکایت پر ان تمام افراد پر مقدمہ درج کیا ہے۔ تاہم ، انہوںنے متاثرہ شخص محمد شاکر کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا ہے- جوابی مقدمہ میں `جانوروں کو ہلاک کرنے `، `انفیکشن پھیلنے کے امکانات کا ارتکاب کرنے ، اور `کووڈ-١٩ لاک ڈاؤن کے

مزید پڑھئے

مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی کے خلاف بی جے پی نے درج کی ایف آئی

:24مئی2021 (فکروخبر/ذرائع)مدھیہ پردیش کانگریس کے سربراہ کمل ناتھ کے خلاف کورونا وائرس کے بارے میں گمراہ کن معلومات پھیلانے کے الزام میں بھوپال کی کرائم برانچ میں دفعہ 188 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کے خلاف کورونا کے متعلق تبصرہ کرنے کے خلاف ایف آئی آر درج کیا گیا ہے۔ بی جے پی کی نمائندہ کمیٹی نے سابق وزیراعلی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے درخواست جمع کرانے کے بعد بھوپال کی کرائم برانچ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 186 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا