English   /   Kannada   /   Nawayathi

سی اے اے کے تعلق سے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی دامت برکاتہم کی طرف منسوب میسیج  فرضی اور غلط ہے

share with us

دہلی 03؍ جون 2021(فکروخبر/ پریس ریلیز) آج کل سوشل میڈیا پرصدرجمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی کی جانب منسوب سی اے اے کے تعلق سے ایک فرضی میسیج گردش میں ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ:
"22 جون تک نامعلوم نمبر سے کال  نہ اٹھائیں، کیوں کہ 22 تاریخ کو، ہندوستان کی سپریم کورٹ سی اے اے پر فیصلہ سنانے جا رہی ہے، لہذا بی جے پی ایسا کرکے سمرتھن کے لیے ثبوت اکٹھا کر رہی ہے......"
اس فرضی میسیج کا مولانا ارشد مدنی سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی اس طرح کی کوئی اپیل ان کے آفس سے جاری کی گئی ہے۔
فقط
فضل الرحمن قاسمی
پریس سیکریٹری
جمعیۃ علماء ہند۔          
  09891961134

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا