English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

گرگٹ سے زیادہ رنگ تبدیل کر رہا ہے فنگس ، اب گرین فنگس کا معاملہ سامنے آیا

بھوپال:16 جون 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)مدھیہ پردیش میں کورونا سے شفایاب ہونے والا ایک شخص ’گرین فنگس‘ سے متاثر پایا گیا ہے۔ بلیک (سیاہ) فنگس، وائٹ (سفئد) فنگس اور یلو (زرد) فنگس کے بعد یہ ممکنہ طور پر ملک میں سبز (گرین) فنگس کا پہلا معاملہ ہے۔ ایمس کے ڈائریکٹر رندیپ گلیریا نے گزشتہ مہینے فنگس کے رنگ کے حوالہ سے منتبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس معاملہ میں گمراہ کن معلومات نہیں پھیلائی جانی چاہیے۔ مدھیہ پردیش کے اندور شہر کے سری اربندو انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (سیمز) کے

مزید پڑھئے

نئے آئی ٹی قوانین پر عمل نہ کرنے پر ٹویٹر کی ثالثی حیثت ختم

آئی ٹی کے نئے قواعد پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ٹویٹر بھارت میں ثالثی پلیٹ فارم کی حیثیت سے محروم ہو گیا ہے۔ یہ مرکزی دھارے میں شامل واحد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جس نے نئے قوانین پر عمل نہیں کیا ہے۔ مائکروبلاگنگ پلیٹ فارم ٹویٹر بھارت میں ایک ثالثی پلیٹ فارم کی حیثیت کھو دیا ہے کیونکہ وہ آئی ٹی کے نئے قواعد پر عمل نہیں کرتا، بدھ کے روز سرکاری ذرائع نے یہ اطلاع دی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ٹویٹر مرکزی دھارے میں شامل واحد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جس نے نئے قوانین پر عمل نہیں

مزید پڑھئے

صدیق کپن کو عدالت سے ملی راحت ، امن و امان میں رخنہ ڈالنے کے الزامات سے بری

:16 جون 2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)صحافی صدیق کپن Siddique Kappan معاملے میں دفاعی وکیل نے بتایا کہ عدالت نے کیرالہ Kerala کے صحافی صدیق کپن اور تین دیگر افراد پر سے منگل کو امن و امان کی خلاف ورزی سے متعلق الزامات کو ہٹا دیا ہے۔ دراصل صحافی صدیق کپن اور ان کے ساتھیوں کو 5 اکتوبر 2020 کو اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب وہ ایک لڑکی کے اجتماعی زیادتی کے واقعے کے بعد اس کی رپورٹنگ کے لئے ہاتھرس hathras گاؤں جارہے تھے۔ انہیں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) PFI سے وابستہ ہونے کے شک کی بنیاد پر گرفتار

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 184 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا