English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

زنابالجبر کے بعد بھیانک انداز میں قتل کردی گئی ’’سوجنیا‘‘کا پیچیدہ معاملہ

اس موقع پر دھرمستلا کے ڈی وریندرا ہیگڈے کے خلاف احتجاجیوں نے نعرے لگائے، اور جلوس جب دھرمستلا پہنچا تو اس موقع پر احتجاجیوں اور مندر سیوکوں کے مابین لفظی جھڑپ بھی ہوئی ۔ملحوظ رہے کہ ایس ڈی ایم کالج کی طالبہ سوجنیا ایک سال پہلے زنابالجبر کی شکار ہوگئی تھی اور اس کے بعد اس کو دردناک انداز میں قتل کرکے دھرمستلا کے جنگل میں پھینک دیا گیا تھا، ایک سال کے گذرنے کے باوجود ابھی تک خاطیوں تک رسائی نہیں ہوئی ہے۔ سرپرستوں نے باقاعدہ الزام لگا یاہے کہ اس کے قتل کے پیچھے کچھ سیاسی

مزید پڑھئے

پتور : سرکاری اور نجی بسوں کے مابین بھیانک تصادم

جن مسافروں کی حالت نازک بتائی گئی ہے ان کی شناخت کرتی بیلارے، پریما، مہیش ایشور منگلا، سدرشن اُڈپی، نجی بس کا ڈرائیور، نتن، جاوید کورناڈیا، اسماعیل اردے اور بقیہ زخمی کی شناخت، پتور وویکانند لاء کالج کے ٹیچر ہریش راؤ، یشودھا بالتلا، پون پنجا، پریمالتابی رائے، پریانکا کامت کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ زخمیوں کو نجی اسپتال میں داخل کیا گیا

مزید پڑھئے

مسلم نوجوانوں پر بڑھتے حملے اور پولس انتظامیہ کی لاپرواہی

ان باتوں کا اظہار وزیر رماناتھ رائے نے کیا ہے، حالیہ کڈپو میں مویشیوں کو لے جارہے مسلم نوجوانوں پر سنگھ پریوار کے غنڈوں کے حملوں پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے بہت سخت رویہ ا ختیار کرتے ہوئے ن باتوں کو اظہار کیا ہے۔ انہو ں نے مزید کہا کہ ہماری سرکار اقلیتوں کے تحفظ کو سنجیدگی سے لے رہی ہے مگر ان پر حملے کئے جانے کی واردات میں کوئی کمی نہیں آرہی ، ان پر ظلم و ستم ہونے کے باوجود پولس افسران آنکھ بند کرکے بیٹھی ہوئی ہے،۔ سابق میئر جناب اشرف صاحب نے اقلیتوں کے ایک خصوصی اجلاس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 340 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا