English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

قوم کے نوجوانوں کو سول کورسس کو اپنانا ضروری : مولانا محمد الیاس ندوی

مولانا نے اسی موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوپی و بہار میں اس میدان کی جانب بڑھنے کا ایسا رجحان ہے کہ ہمارے علاقوں میں وہیں کے تعلیم یافتہ آئی اے ایس اور آئی پی ایس افسر ہوتے ہیں، مسلمان نوجوانوں کارجحان بڑھ رہاہے مگر ہمارے علاقوں میں بھی اس جانب توجہ دینا حد درجہ ضروری ہوگیا ہے۔نوجوانوں کی بیرون ممالک روزگاری کی دلچسپی پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے مولانا موصوف نے افسوس کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی ایوراڈ جیسے تقاریب سجا کر طلبہ میں پڑھائی سے دلچسپی پیدا کرنے کی کوشش کی

مزید پڑھئے

رابطہ اور تنظیم کی صفائی مہم زوروں پر :آج جامعہ روڈ پر جمع کچروں کے ڈھیر ٹھکانے لگائے گئے(مزید ساحلی خبریں )

اس موقع پر صفائی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے جناب ایس ایم سید خلیل الرحمن صاحب نے کہا کہ بلدیہ سے زیادہ صفائی کی فکر ہمیں خود کرنی چاہیے اور جب ہم خود اس کی فکر کریں گے تو ہمارے یہ مسائل حل ہوجائیں گے۔ اس موقع پر رابطہ کے سکریٹری جنرل جناب محی الدین رکن الدین اور دیگر ذمہ داران موجود تھے۔ منگلور : میڈیا نمائندوں نے یومِ آزادی کی تقریب کا کیا بائیکاٹ  منگلور 15؍ اگست (فکروخبرنیوز) میڈیا نمائندوں کے فوٹو گرافرس اور ویڈیوگرافرس کی جانب سے شہر کے نہرو میدان میں چل رہی

مزید پڑھئے

انجمن حامئ مسلمین بھٹکل کے ایک قابل فخرسپوت اس دار فانی سے کو چ کر گئے

مو صوف انجمن کے سکریٹری اور سابق نائب صدر تھے،انجمن کے تعلق سے آپ کی بے لو ث خدمات کو دیر تک یاد رکھا جا ئیگا ، مو صوف نے انجمن کی خدمت میں کرتے رہے۔ بی ایس سی کی ڈگری حاصل کرنے والے مرحوم کئی سال تک برسرِ روزگار رہنے کے بعد تعلیم کی خدمت کے لئے خود کو وقف کردیا تھا،مو صوف صوم وصلوت کے پا بند تھے اور کل کی فجر کی نماز بھی انھوں نے مسجد ہی میں ادا کی تھی ، آج وہ ہم میں موجود نہیں ہے لیکن انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ، اللہ انکے سیئات کو حسنات سے مبدل فرمائے اور انکو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 405 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا