English   /   Kannada   /   Nawayathi

روٹری کلب بھٹکل کی جانب سے ضروریاتِ تعلیم کی اشیاء تقسیم کیے گئے (مزید ساحلی خبریں )

share with us

جس میں کاپیوں اور دیگر تعلیم کی ضروری اشیاء موجود ہیں۔ یہ اشیاء روٹری کلب کے مختلف ممبروں کے ہاتھوں متعلقہ آنگن واڑیوں کے ذمہ داروں کے حوالے کی گئی اور اس بات کا بھی اظہار کیا گیا کہ روٹری کلب کے تحت عنقریب چھوٹی صنعتوں کے لیے ایک سینٹر کا قیام عمل میں لایا جائے گا جس کے تحت مختلف قسم کی صنعتوں کو فروغ دینے کے لیے کوششیں کی جائیں گی۔ 



آگ کے حا دثہ میں زخمی شدہ عورت کا انتقال 

عا ئشہ نا می عورت جو آگ کے حا دثہ میں زخمی ہو ئی تھی زخمو ں کی تاب نہ لا کر چل بسی

کا سر گو ڈ ۔14؍اگست (فکروخبرنیوز) فکرو خبر کے مطا بق چوکی مجال نامی علاقے کی ۲۸ سالہ خا تون ۵؍ا گست کو اپنے گھر کے اندر کچن میں کام کر رہی تھی کہ اچانک مٹی تیل چولہا ( اسٹو)سے آگ بھڑ کی اور خاتون کے کپڑے آگ کی لپٹ میں آ گئے ، خاتون کا بدن بھی آگ کے اند بری طرح جھلس کر رہ گیا ،جسکی بناپر زخمی حالت میں فوراً اسکومنگلور ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ اس حادثہ سے جا نبر نہ ہو سکی،آخر کار زخموں کی تاب نہ لا کر ۶؍دن اسپتال میں ایڈمٹ رہنے کے بعد اس دنیا سے رخصت ہو گئی،اس واقعہ کے بارے میں غیر فطری موت کا معاملہ شہر کے پو لیس اسٹیشن میں درج کیا گیا ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا