English   /   Kannada   /   Nawayathi

فکروخبر کی ’’ سیدھی بات ‘‘ کے ایک سو ایپی سوڈ کی تکمیل پر ادارہ فکروخبرکو مبارک بادی دینے پہنچے مولانا ایوب ندویبھٹکل

share with us

کچھ دیر کے لیے ایڈیٹر کا عہدہ سنبھالتے ہوئے ناصحانہ انداز میں کہا کہ سچ بولنے والوں کی کمی ہے اور جو سچ بولتا ہے اورحقیقت کو سامنے لاتا ہے اس کا ساتھ دینے کے لئے بھی کوئی نہیں آتا ، ایسے موقع پر اپنے موقف پر ڈٹے رہنا یہ سب سے بڑی بات ہوتی ہے ، صحافت کی ذمہدایوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ سچ اور حقیقت کو من و عن بیان کیا جائے۔ مولانا نے اس موقع پر عملہ سے ملاقات کرتے ہوئے فکروخبر کے کاموں کے سراہنا کی اور ناصحانہ انداز میں کہا کہ جو کام اس ادارہ کے ذریعہ ہورہا ہے وہ بڑا اچھا کام ہے جس پر فکروخبر کے ذمہ داران قابلِ مبارکباد ہیں ۔ اس موقع پر مولانا نے ایڈیٹر صاحب سے گفت و شنید کرتے ہوئے فکروخبر کے تین سالہ سفر کی روداد سنی اور دعاؤں سے نوازا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا