English   /   Kannada   /   Nawayathi

جامعہ اسلامیہ اور علی پبلک اسکول بھٹکل سمیت ساحلی علاقوں کے دیگردینی و عصری تعلیمی اداروں میںیومِ آزادی کی تقریبات کا خوبصورت انعقاد

share with us

اس موقع پر جامعہ اسلامیہ میں طلباء نے مارچ کرتے ہوئے اسلاف کو خراجِ تحسین پیش کیا وہیں علی پبلک اسکول میں ایک مختصر سی تقریب منعقد کی گئی جس میں طلباء نے یومِ آزادی کے عنوان پر مختلف زبانوں میں مجاہدینِ آزادی کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے ان کی صفات کو اپنی زندگی میں لانے کی ترغیب دلائی ۔ اس موقع پر علی پبلک اسکول کا ترانہ بچوں نے بہترین انداز میں پیش کیا ۔ اسکول کے بانی مولانا محمد الیاس ندوی نے بھی مختصراً خطاب کرتے ہوئے تمام حاضرین کا شکریہ ادا کیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا