:اور ہر طرح کے
ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ...

چکمنگلورو 19؍ جون 2018 (فکروخبر نیوز) پٹرول ٹینکر الٹ کر حادثہ کا شکار ہونے کی وجہ سے ایک شخص کی موت واقع ہونے کی واردات کڈور میں پیش آئی ہے۔ یہ واردات آج دوپہر کے وقت پیش آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ ٹینکر ہوسادرگا کی جانب جارہا تھا اس دوران ٹینکر ڈرائیور کے ہاتھوں بے قابو ہوگیا اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ کی زد میں آگیا۔ ٹینکر سے پٹرول رسنے کی وجہ سے قریب میں موجود پانچ گھروں کو بھی آگ لگ گئی ۔ بعض ذرائع کے مطابق پندرہ گھر آگ کی زد میں آگئے۔ بڑی کوششوں کے بعد فائر بریگیڈ عملہ نے آگ پر قابو پائی۔ عینی شاہدین کے مطابق ٹینکر کا کلینر نے زندہ جلنے سے موت واقع ہوگئی۔ ڈرائیور کو جو زخموں کی وجہ سے مدد کے لیے پکاررہا تھا۔ مقامی لوگوں نے آگے بڑھ کر اس کی جان بچائی ہے جسے قریبی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ذرائع کے مطابق دو اور لوگ ٹینکر میں موجود تھے جن کے بارے میں ابھی کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |