:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

جئے نگر:13؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)کرناٹک کے جنوبی بنگلورو کی جئے نگر اسمبلی سیٹ پر کانگریس نے بی جے پی کو 2889 ووٹوں سے شکست دے دی ہے۔ 16 مرحلوں کے بعد کانگریس کی امیدوار سومیا ریڈی نے 2889 ووٹوں سے جیت حاصل کی۔ اس جیت کے ساتھ ہی کانگریس حامیوں میں جشن کا ماحول شروع ہو گیا ہے۔خیال رہے کہ بی جے پی امیدوار بی این وجے کمار کے 4 مئی کو انتقال کے بعد یہ نشست خالی ہو گئی تھی۔ اسی سیٹ سے وجے کمار ایم ایل اے بھی تھے۔ اس کے بعد اسی سیٹ پر پیر کے روز چناو ہوئے تھے۔ اس نشست پر کانگریس نے اپنے رہنما رام لنگا ریڈی کی بیٹی سومیا ریڈی کو اپنا امیدوار بنایا تھا جبکہ بی جے پی نے بی این پرہلاد کو اپنا امیدوار بنایا تھا۔ پرہلاد آنجہانی وجے کمار کے چھوٹے بھائی بھی ہیں۔جئے نگر کے علاوہ، آر آر نگر سیٹ جیتنے کے ساتھ کانگریس کے ارکان اسمبلی کی تعداد کل 80 ہو گئی ہے۔ وہیں، بی جے پی کو 105 اور جے ڈی ایس کو 39 نشستیں ملی تھیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |