English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھٹکل سے کسی بھی بے گناہ کو گرفتار نہیں کیا گیا : وزیرِ اعلیٰ سدارامیا

انڈین ایکسپریس نے اس خبر کو تفصیلاً شائع کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ اہلِ خانہ اور مقامی افراد نے پولس کی چھاپہ مار کارروائی پر سخت اعتراض جتاتے ہوئے اسے سازش قرار دیا ہے کیوں کہ اس موقع پر کسی بھی مقامی افرا د کو یا میڈیا کو بھروسے میں نہیں لیا گیا۔ اس بات کا جواب دیتے ہوئے وزیرِ داخلہ کے جے جارج کا کہنا تھا کہ ہماری پولس نے انہی نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے جو دہشت گردانہ کارروائی میں ملوث ہیں، ہم نے کسی بھی سازش کے تحت کسی کو نہیں پھنسایا ہے،اگلے دنوں میں جب چارج شیٹ داخل کی

مزید پڑھئے

لاپتہ لڑکی گھر لوٹ گئی ،

اطلاع کے بموجب جب لاپتہ لڑکی کے ایک رشتہ دار بھائی سے فکروخبر نے تفصیلات چاہی تو یہ بات سامنے آئی ہے، کہ لڑکی نے پہلے ہی گھبرائے ہوئے حال میں یہ بیان دیا تھا کہ ٹاویرا کار پر اس کو دو افراد سوار کرکے لے گئے تھے، مختلف بیانات کے پیشِ نظر یہ فیصلہ لینا مشکل ہے کہ زبردستی سے لے گئے تھے یا رضامندی سے سوار کی گئی تھی۔ مختلف ذرائع اور شک و شبہات کی بات اس وقت سامنے آجاتی ہے جب کل عصر کے وقت میں لڑکی کے گھر بھٹکل کے نزد شرالی میں پائے جانے کی بات کہی گئی تھی۔ لڑکی نے دو سرکاری

مزید پڑھئے

پتور: ہندو ہردیا سنگما میں کلڈکا بھٹ کے متنازعہ بیان پر چرچہ زوروں پر

اس کے گھر میں جاکر دیکھا تو اس گھر میں ہر شخص کے لئے الگ الگ کمرہ تھا اور میں نے اُس لڑکی کمرہ بھی دیکھا توحیران تھا کہ اس کی دیواروں پر ،عامر خان ، سلمان خان، اورشاہ رخ خان کے پوسٹر لگے ہوئے تھے، روز صبح اُٹھتی تو انہی کے تصاویر دیکھا کرتی تھی، بالآخر وہ خان کے ساتھ ہی بھاگ گئی۔ کنڑا اخبار لکھتا ہے کہ اب اس بیان کے پیچھے عام عوام بھاگ رہی ہے اور کھوج رہی ہے کہ آخر وہ کون کروڑ پتی ہے جس کی لڑکی مسلمان نوجوان کے ساتھ بھاگ گئی۔ بعض لوگ دعوے کے ساتھ اس بیان کو جھوٹا قرار دیتے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 499 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا