English   /   Kannada   /   Nawayathi

مسلم قیادت کا فقدان !ایک لمحہ فکریہ

جن کی ٹھوکروں میں دنیا رہتی تھی ,جن کے اشارے پرجانیں قربان ہوتی تھی آج انہی کی نسلیں کاسہ گدائی لئے در در کی ٹھوکر کھاتی نظر آتی ہے ,اسکی نہ اپنی کوئی طاقت ہے اورنہ ہی کوئی مستحکم سیاسی جماعت ,اگر ہمارے بیچ کا کوئی فردمسلمانوں کی رہنمائی کے لئے آتا ہے تو اس پر ایسے الزامات عائد کئے جا تے ہیں کہ اسکے پاوں سے زمین کھسکتی نظرآتی ہے ,وہ اس وقت دم بخود نظر آتا ہے آج تو اورآسان ہوگیا ہے کہ کہدو یہ بی,جے پی کا ایجنٹ ہے ,تف ہے ایسی فکر پر جو ایسا گھٹیا سوچ کا مالک ہے ,ہاں اس سے انکار

مزید پڑھئے

ہندوستانی مسلمان اور تعلیم کی طاقت

2014ء میں مرکز میں غیر معمولی تبدیلئ اقتدار کے نتیجہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت قائم ہوئی۔ اقتدار کی تبدیلی کے وقت اورا س کے بعد بھی ہندوستانی مسلمانوں کا ماننا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی مسلمانوں کی فلاح اور ترقی کے میدا ن میں کچھ نہیں کرے گی۔ فی الوقت مسلمان نہ صرف حاشیہ پر کھڑے ہیں بلکہ نا امیدی کا بھی شکار ہیں۔اگر ہم تاریخ کے اوراق پلٹیں تو دیکھیں گے کہ1857ء میں پہلی جنگِ آزادی کی ناکامی کے بعد بھی ہندوستانی مسلمانوں کواسی قسم کی سیاسی و سماجی صورتِ حال کا سامنا

مزید پڑھئے

اترپردیش کے امن وامان پر فرقہ پرستو ں کی بری نظر

اس نے ایک اسکول کے سامنے پرچے بانٹ کر ہندو لڑکیوں کو یہ بتانے کی کوشش کی کہ مسلمان لڑکے انھیں محبت کے جال میں پھنسا کر شادی رچا سکتے ہیں لہٰذا وہ ہوشیار رہیں۔حالانکہ مسلمانوں کی طرف سے یہ کہا جارہا ہے کہ ریاست میں فرقہ وارانہ منافرت کو ہوا دینے کے لئے اس قسم کا شوشہ چھوڑا جارہا ہے ورنہ آج تک ایک ثبوت بھی لوجہاد کی حمایت میں سامنے نہیں آیا ہے۔ یہ خبر بھی میڈیا آئی کہ وشو ہندو پریشد نے اجو چوہان کو بجرنگ دل سے باہر نکال دیا ہے۔مگر اصل سوال یہ ہے کہ ریاستی حکومت ، انتظامیہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 363 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا